مطلوبہ امور
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایسی باتیں یا معاملات جن کی خواہش یا طلب کی گئی ہو، مقررہ باتیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایسی باتیں یا معاملات جن کی خواہش یا طلب کی گئی ہو، مقررہ باتیں۔